نیپرا سماعت کے الیکٹرک نے 3 روپے 9 پیسے کا اضافہ مانگ لیا صرف جماعت اسلامی نے مخالفت کی

کے الیکٹرک نے 3 روپے 9 پیسے کا اضافہ مانگ لیا
صرف جماعت اسلامی نے مخالفت کی

کے الیکٹرک کراچی کے لیے بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاری کررہا ہے

نیپرا سماعت میں کے الیکٹرک نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 9 پیسے کا اضافہ مانگ لیا

سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے نمائندے عمران شاہد نے اضافے کی مخالفت کی

انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک مہنگی ترین بجلی پیدا کررہا ہے

جماعت اسلامی جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کو مسترد کرتی ہے

کے الیکٹرک کی ناقص گورننس کی سزا کراچی کے عوام بھگت رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ عوام اربوں روپے کے کیپیسٹی چارجز ادا کررہے ہیں

ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی اور پی پی نے اضافے کی مخالفت نہیں کی

تینوں جماعتیں مسلسل سماعت سے غائب ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں