ارشوں کے بعد حب ڈیم بھرے میں اب صرف دو فٹ کی گنجائش باقی رہ گئی ہے
پانی کی سطح 337 فٹ پر پہنچ گئی ہے
بارشوں کے بعد پانی کی سطح میں 12 فٹ کا اضافہ ہوا ہے
کراچی میں مزید بارشوں کے بعد ڈیم مکمل بھر جائے گا یوں کراچی کی ضرورت کا ڈھائی سال کا پانی محفوظ ہوجائے گا