کراچی میں 2 سے 3دنوں میں 150 سے 200 ملی میٹر
بارش کا امکان ، چیف میٹرو لوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق اگلے دو سے تین دن سمندر میں طغیانی کا امکان ہے
کراچی میں 2 سے 3دنوں میں 150 سے 200 ملی میٹر بارش متوقع ہے
انہوں نے بتایا کہ کراچی میں کل صبح یا دوپہر کے بعد تیز بارش کا امکان ہے
چیف میٹرولوجوسٹ نے سجاول اور ٹھٹہ میں بھی آئندہ تین دن تیز بارش کی پیشگوئی کی