عوام کا حکومت پر عدم اعتماد ظاہر ہوتا ہے، فواد چوہدری

جماعت اسلامی کی کال پر بہت مؤثر ہڑتال ہورہی ہے
عوام کا حکومت پر عدم اعتماد ظاہر ہوتا ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی کال پر بہت مؤثر ہڑتال ہورہی ہے ۔۔

انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ اس ہڑتال سے عوام کا موجودہ حکومت پر عدم اعتماد ظاہر ہوتا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں