بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر ہڑتال کامیاب رہی
کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند، شٹر ڈاؤن ہے
کراچی بھر میں تمام اہم مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند ہیں
شہریوں اور تاجروں کا مطالبہ ہے بجلی سستی کی جائے اور ٹیکسز کا بوجھ ختم کیا جائے