بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا
جماعت اسلامی کے طلبا ونگ پر بھی پابندی ختم کردی گئی
سابق وزیراعظم حسینہ واجد نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہروں کے بعد جماعت اسلامی پر پابندی لگادی تھی
ان کے دور حکومت میں جماعت کے متعدد رہنماؤں کو پھانسیاں بھی دی گئیں