برسات و امکانی ہنگامی صورتحال میں اسکولز کی تعطیل کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کیا جاۓ گا۔ محکمہ تعلیم سندھ
محکمہ تعلیم سندھ نے مون سون برسات و ممکنہ سیلاب کے اقدامات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز برسات و سیلابی صورتحال میں محکمہ تعلیم کے ضلعی آفیس کے ساتھ رابطہ میں رہیں۔
ڈپٹی کمشنرز ضلعی تعلیمی آفیس کے ساتھ مشاورت کے بعد تعطیل کا فیصلہ کر سکتے ہیں
