آل پاکستان کار ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کی حمایت کردی
جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسز کے خلاف کل ہڑتال کی کال دی ہے
تاجروں اور صنعتکاروں کے بعد کار شو رومز نے بھی ہڑتال کی حمایت کردی
آل پاکستان کار ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بھی بیان جاری کیا کہ تمام شو رومز بدھ کو بند رہیں گے