مون سون کا نیا اسپیل کراچی میں 150 تا 200 ملی میٹرز بارش متوقع

مون سون کا نیا اسپیل
کراچی میں 150 تا 200 ملی میٹرز بارش متوقع

ماہرین موسمیات نے کراچی میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے

مون سون کا نیا اسپیل بظاہر کافی طاقتور نظر آرہا ہے

چیف میٹرولوجسٹ نے 150 سے 200 ملی میٹرز بارش کی پیشگوئی کی ہے

سسٹم آج سندھ میں داخل ہوگا اور 31 اگست تک بارش کا امکان ہے

اپنا تبصرہ لکھیں