برطانوی ادارے نے تجویز دی ہے کہ والدین 11 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون استعمال کرنے نہیں دیں
ادارے نے تجویز دی ہے کہ بچوں کو صرف پرانے ماڈل کے فونز دہے جائیں جن میں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہوں
اس طرح بچے یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے دور رہ سکیں گے
ای ای کارپوریٹ کے مطابق بچوں کے اسکول آنے اور جانے کے دوران بچوں کے پاس ایمرجسنی حالات کے پیش نظر فون ہونا چاہیے