تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کر دیا۔
سیکرٹری اطلاعات پنجاب شوکت بسرا کا کہنا ہے تحریک انصاف اپنی تمام تر توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی،
۔
تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کو جلسے کا اعلان کر رکھا تھا
انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کو جلسہ کے لئے باضابطہ اجازت نہیں ملی تھی۔