منگل سے کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی اب تک کا سب سے طاقتور سسٹم ہوگا

کراچی میں ماہرین موسمیات نے موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی ۔

سسٹم آج رات یا کل صبح مشرقی سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

کراچی میں 27 سے 31 اگست کے دوران وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں