کراچی میں 26 سے 29 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے
محکمۂ موسمیات کے مطابق پچیس اگست سے طاقت ور مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی
یہ اب تک کا سب سے طاقت ور سسٹم ہے،
سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیر 27 سے 30 اگست تک سمندر میں جانے سے گریز کریں۔