کارساز کار حادثہ میں شہید ہونے والے عمران عارف شہید کے بھائی امتیاز عارف نے کہا ہے کہ اگر ہم معاف کرنا نہیں چاہتے اور خون بہا لینا نہیں چاہتے تو ہمیں مجبور نہ کیا جائے ۔ ہم اس کیس کو مثال بنائیں گے
انہوں نے کہا کہ واقعے کے پہلے دن قانونی پیش رفت پر بہت مایوسی تھی مگر پھر اللہ کے کچھ نیک بندے مدد کو آئے ۔
انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی کامرس گریجویٹ تھے اور نمازی تھے ۔