سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی ایس بی سی اے کو کام سے روک دیا ہے عبدالرشید سولنگی 10 روز کے لیے معطل رہیں گے

عدالت نے کام سے روکنے کا حکم کراچی جنوبی میں عمارت کو خطرناک قرار دینے کے کیس میں دیا

جیو نیوز کے مطابق عدالت نے اتھارٹی بنانے کا حکم دیا تھا جس پر عملدرامد نہیں کیا گیا

سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ جب اتھارٹی ہی تشکیل ہی نہیں دی گئی تو ڈی جی ایس بی سی اے کیا کریں گے

اپنا تبصرہ لکھیں