امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ٹوئٹ کیا کہ

جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جو نیپرا سماعت میں باقاعدگی سے شرکت کرکے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی مخالفت کرتی ہے، سوال یہ ہے کہ باقی جماعتیں کیوں ان سماعتوں سے غائب رہتی ہیں؟ کیا ان جماعتوں کا کام سے صرف یہ رہ گیا ہے کہ حکومتوں میں بیٹھ کرعوام پر بوجھ ڈالا جائے، فارم47 کی بنیاد پر جعلی نمائندگی حاصل کرکے مراعات سمیٹی جائیں۔ کے الیکٹرک بیچنے والی جماعتیں ہی آج تک کے الیکٹرک کی سرپرستی کررہی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں