حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ
سبسڈی کی سہولت بھی ختم ، شہری پریشان
11 ہزار ملازمین تشویش میں مبتلا
وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا گیا
اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق 11 ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے
شہری بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم ہونے کے بعد پریشان ہیں