5 دن سے کراچی کو پانی کی فراہمی کا نظام درہم بریم شہری اذیت کا شکار، ٹینکر مافیا کی چاندی

کراچی میں شہریوں کو پانی کی فراہمی کا نظام 5 دن گزرنے کے بعد بھی بحال نہ ہوسکا

ایکسپریس نیوز نے خبر دی ہے کہ دھابیجی میں لائنیں پھٹنے کے بعد مختلف علاقوں میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

لائنوں کی مرمتی کا کام شروع ہوگیا ہے

واٹر کارپوریشن نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے

ایکسپریس کے مطابق 7 سرکاری ہائیڈرنٹس سے بھی پانی کی فراہمی بہت کم ہے جس کی وجہ سے پرائیوٹ ٹینکر مافیا کی چاند ہوگئی اور منہ مانگے ریٹ پر پانی فراہم کررہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں