چہلم حضرت امام حسینؓ سندھ میں پیر کو اسکولوں میں تعطیل ہوگی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ uncategorized اگست 23, 2024August 23, 2024 110 مناظر سندھ میں صوبائی حکومت نے 26 اگست کو اسکولز میں تعطیل اعلان کا کردیا چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں پیر26اگست بمطابق20 صفر کو سندھ کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولز بند رہی گے