عمران خان کی بہن علیمہ خان پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بول پڑیں
انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی۔
انہوں نے آج کا جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر شدید ردعمل دیا،
علیمہ خان نے سوال کیا کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح بانی پی ٹی آئی سے ملنے چلا گیا ؟
صبح 7:30 بجے اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کیسے ممکن ہو سکتی ہے ؟
علیمہ خان نے الزام لگایا کہ موجودہ لیڈر شپ کا ارادہ ہی نہیں ہے بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کا