عباسی شہید میں جونیئر ڈاکٹرز نے احتجاجاً کام بند کردیا
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ گزر گئے ہیں اور انہیں تنخواہ نہیں ملی
ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ بھی کیا
عباسی شہید اسپتال میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ماتحت ہے