کارساز حادثہ کیس عدالت نے ملزمہ نےنتاشا کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اگست 21, 2024August 21, 2024 122 مناظر کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشا کو آج عدالت میں پیش کیا گیا ملزمہ کا چہرہ ڈھانپ کر عدالت لایا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمہ نتاشا کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا