وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز کے معاملے پر قوم کو خوشخبریاں سنائیں گے
اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ ایک سے دو ماہ میں حکومت آئی پی پیز کے حوالے سے ایسی ایسی خوش خبریاں سنائے گی کہ عوام اور صنعت کاروں سب کا فائدہ ہوگا،