تنقید کیوں؟ بجلی صارفین کو پنجاب حکومت نے 45 ارب،وفاق نے 50 ارب کی سبسڈی دی، میرا خیال تھا کہ حافظ نعیم الرحمان ہمارے قدم کو سراہیں گے ، باقی صوبے بھی بجلی کی قیمت پر ریلیف دے سکتے ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے پنجاب حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت پر اگلے دو ماہ کے لیے 45 ارب کی سبسڈی دی

اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہ کہ وفاقی حکومت پہلے ہی 200 یونٹ تک پر ریلیف فراہم کررہی ہے

میرا خیال تھا کہ حافظ نعیم الرحمان ہمارے اقادم کو سراہیں گے

باقی صوبے بھی بجلی کی قیمت پر ریلیف دے سکتے ہیں

پنجاب حکومت کے اقدام کو سراہنا چاہیے

اپنا تبصرہ لکھیں