وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے انٹرنیٹ کو بند اور رفتار کم کرنے کی تردید کردی
انہوں نے کہا کہ وی پی این کے بڑھتے ہوئے استعمال سے مسئلہ ہوا۔
پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ترجیح ہے آئی ٹی میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری آئے،
اسلام آباد اور کراچی میں آئی ٹی پارکس بنیں گے،۔