وفاق کا نظام کراچی کے ٹیکس پر چلتا ہے ، پورے ملک میں بجلی کی قیمت کم کرو 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال ہوگی حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق کا نظام کراچی کے ٹیکس پر چلتا ہے

انہوں نے کہا کہ صوبائی بجٹ میں کراچی کا شیئر نوے فیصد سے زیادہ ہے

بجلی کی قیمت پورے ملک میں کم ہونی چاہیئے

انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی اور بھاری ٹیکسوں کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال ہوگی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں