امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

انہوں نے ساتھ ہی تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان بھی کردیا

حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بجلی کی قیمت میں کمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ریلیف کا دائرہ پورے ملک میں پھیلایا جائے

انہوں نے کہا کہ معاہدے کی ہر شق پر عمل کرنا ہوگا

اب 45 نہیں صرف 37 دن باقی رہ گئے ہیں

اگر حکومت نے ہمارے تمام مطالبات اس عرصے میں نہ مانے تو پھر لانگ مارچ ہوگا

پورے ملک سے لوگوں کو لیکر نکلیں گے اور ہڑتال ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں