کراچی میں ہفتے ، اتوار کو موسلا دھار بارشوں کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اگست 16, 2024August 16, 2024 41 مناظر محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی شہر کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے ملک بھر میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہے گا