بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے ، انہیں ضائع کردیا گیا
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اگر 9 مئی جنرل فیض نے کروایا تو اس کی تحقیقات ہونی چاہیے
جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے فیض حمید کو ہٹایا تھا
انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے میری حکومت گرائی
میں بار بار جنرل باجوہ کو کہتا رہا جنرل فیض حمید کو نہ ہٹائیں، جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا