8 طرح کے ٹیکسز ! بجلی صارفین 9 روپے فی یونٹ ٹیکس ادا کر رہے ہیں

بجلی کے بھاری بلوں کی بڑی وجہ بلواسطہ ٹیکسز بھی ہیں

روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ایف بی آر بجلی کے بلوں پر ٹیکسز سے سالانہ 950ارب روپے کے محصولات اکٹھے کرتا ہے۔

بجلی کے بلوں میں آٹھ طرح کے ٹیکس عائد ہیں جس کے تحت بجلی صارفین 9 روپے فی یونٹ کے حساب سے ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں