پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کی رفتار سست ہے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں اگست 14, 2024August 14, 2024 111 مناظر پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کی رفتار سست ہے واٹس ایپ سمیت دیگر پلیٹ فارم کی اسپیڈ بھی سلو ہے شہری اور کاروباری افراد مشکلات کا شکار ہیں صارفین کو آن لائن سواری سمیت کاروبار کی لین دین میں بھی دشواریوں کا سامنا ہے