امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر صورت معاہدے پر عمل کرنا ہوگا ، بجلی کی قیمت کم کرنا ہوگی

انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ کم ہونا ہوگا

ہم سڑکوں پر موجود رہیں گے

جلسے جاری رکھیں گے ۔۔ عوام کو ریلیف دلوا کر رہیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں