ملک میں توانائی امور کے ماہر فراست شاہ نے آئی پی پیز کے معاملے پر بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں بیٹھی جماعتوں پر سوال اٹھادیا
انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز پر قومی اسمبلی،سینیٹ اور صوبائی حکومتوں میں بیٹھی جماعتیں خاموش کیوں ہیں ؟
اپوزیشن کتنی قرارداد لائیں؟کتنی بار احتجاج کیا؟
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے حکومت کو معاہدے میں
تو جکڑا، باقی اپوزیشن جماعتوں نے کیا کیا ؟