عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹیکنو کریٹ حکومت کی پیشگوئی کردی ہے
انہوں نے کہا کہ انٹرویوز شروع ہوچکے ہیں
تیس ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے
انہوں نے 31 اگست کی تاریخ کو اہم قرار دیا
اور کہا کہ حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے