پاکستانی میڈیا نے آئی ایس پی آر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا
فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
سپریم کورٹ کے حکم پر ٹاپ سٹی کی کورٹ آف انکوائری شروع کی گئی
آرمی ایکٹ کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کیا گیا