پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں اگست 12, 2024August 12, 2024 91 مناظر پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 8 روپے تک کمی آسکتی ہے مٹی کے تیل میں 12 روپے سے زائد کی کمی ہوسکتی ہے نئی قیمتوں کا اعلان وزیراعظم کی منظوری سے ہوگا