تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہے ہیں، آئندہ چند ہفتوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہی ہے ۔۔ آئندہ چند ہفتوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی

انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے کے مسائل حل کریں گے
گزشتہ دنوں قیمت بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے ، غلط پروپیگنڈا کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں