کراچی کا پہلا Roadside جنگل، کل گلبرگ ٹاؤن میں سہراب گوٹھ سے شفیق موڑ تک 10 ہزار پودے لگائے جائیں گے
کراچی میں پہلا روڈ سائیڈ جنگل بنایا جارہا ہے
گلبرگ ٹاؤن نے اپنی حدود میں واقع گرین بیلٹ پر دس ہزار پودے لگانے کا فیصلہ کیا ہے
یہ پودے سہراب گوٹھ سے شفیق موڑ تک لگائے جائیں گے
ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں یہ ایک اہم اور شاندار منصوبہ ہے