حافظ نعیم کا 8 اگست کو دھرنا مارچ کا اعلان،11 اگست کو لاہور میں دھرنا

حافظ نعیم الرحمن نے 8 اگست کو دھرنا مارچ کرنے کا اعلان کردیا

11 اگست کو لاہور میں دھرنا دیا جائے گا

12 اگست کو پشاور میں دھرنا دیا جائے گا

14 اگست کے بعد تاجروں سے مشاورت کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کریں گئے

اپنا تبصرہ لکھیں