ملک میں عوام بجلی کے زائد بلوں سے تنگ ہیں مگر دوسری طرف پاور کمپنیوں کے ملازمین کو مفت بجلی دی جاری ہے

ملک میں عوام بجلی کے زائد بلوں سے تنگ ہیں مگر دوسری طرف پاور کمپنیوں کے ملازمین کو مفت بجلی دی جاری ہے

جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہےکہ ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈویژن نے بریفنگ دی

انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری کی بجلی طلب 25 فیصد ہے اور ہماری انڈسٹری کی کھپت مزید کم ہوتی جارہی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں