بنگلہ دیش کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے جیو ٹی وی پر کہا کہ فوجی نے حسینہ واجد کو محفوظ راستہ دیا
حسینہ واجد کو جماعت اسلامی پر پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا
فیصلہ بیک فائر کرگیا ، اگر بنگلہ دیشی فوج نے جماعت اسلامی
پر پابندی ختم نہ کی تو یہی سمجھا جائے گا کہ
فوج ہندوستان کے زیر اثر ہے ، حامد میر
Load/Hide Comments