کتنا بڑا ظلم ہے کہ عوام1200 ارب کی بجلی استعمال کرکے3400 ارب کا بل دیتی ہے جماعت اسلامی کو پورا کریڈٹ دیتا ہوں کہ آئی پی پیز کا ایشو اٹھایا اعزاز سید ، اشزف ملخم

ملک کے سینیئر صحافی اعزاز سید نے اپنی گفتگو میں کہا کہ جماعت اسلامی کو پورا کریڈٹ دیتا ہوں کہ آئی پی پیز کا ایشو اٹھایا

میں جماعت اسلامی کی سیاست کا حامی نہیں رہا ۔ مگر انہوں معاہدے ری ویو کرنے کی بات کی

صحافی اشرف ملخم نے کہا کہ وہ پچیس سال میں پاکستان میں پہلی بار تعمیری احتجاج دے رہے ہیں

یہ اس سے پہلے کراچی میں بھی کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کرچکے ہیں

انہوں نے کہا کہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ پاکستانی عوام1200 ارب کی بجلی استعمال کرکے3400 ارب کا بل دیتی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں