حسینہ واجد ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ
بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے 15 سال دور حکومت کا خاتمہ ہوگیا
ہزاروں مظاہرین ان کی سرکاری رہائش گاہ میں گھس گئے
شیخ حسینہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بھارت روانہ ہوگئیں
ملک میں ہونے والے مظاہروں میں 300 افراد ہلاک ہوئے
بنگلہ دیشی طلبا نے ملک میں سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا تھا اور آج ڈھاکہ میں داخل ہونے کی کال دی تھی
حسینہ واجد نے مسلسل 15 سال بنگلہ دیش میں حکومت کی ۔