شہری نے بتایا موٹر سائیکل بیچ کر بِل
ادا کیا اب اگلے ماہ کیسے ادا کروں گا؟
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہری نے بتایا موٹر سائیکل بیچ کر بِل
ادا کیا اب اگلے ماہ کیسے ادا کروں گا؟
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکمران 5000 سی سی کے بجائے 1300 سی سی کی گاڑی استعمال کریں، فری پٹرول بند کیا جائے
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا
عوام کو بجلی کے بلوں اور تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں ریلیف دینا ہوگا