جماعت اسلامی کے دھرنے کا دباؤ کام کرنے لگا
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف پر غور شروع کردیا ہے
1 لاکھ تک تنخواہ لینے والے کے لیے مختلف تجاویز
وزیراعظم پاکستان نے معاشی ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا
تنخواہ دار طبقے کر ریلیف دینے کے لیے فنڈنگ ترقیاتی بجٹ سے لی جائے گی
انکم ٹیکس ریلیف پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
کم تنخواہ والے طبقے کر 40 ارب کا ریلیف دینے پر غور ہورہا ہے