سابق وزیر برائے پانی و بجلی و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کے پلانٹس کا آڈٹ ہوا ہے مگر آئی پی پیز کا آڈٹ نہیں ہوا ۔
انہوں نے بتایا کہ کہ تمام معاہدے فرنٹ لوڈڈ ہیں یعنی دو سے تین سال کے عرصے میں سرمایہ کاری واپس نکالی جاچکی ہے
اس موقع پر میزبان کاشف عباسی نے کہا ہے کہ یہ رپورٹ کہتی ہے صرف فیول کی مد میں اربوں روپے کما گئے ہیں تو خواجہ آصف نے کہا کہ ہوسکتا ہے کھربوں ہوں