بنگلہ دیش میں طلبا کے زبردست احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کے طلبا ونگ پر پابندی لگادی

بنگلہ دیش میں طلبا کے زبردست احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کے طلبا ونگ پر پابندی لگادی

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کو گزشتہ دنوں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف زبردست احتجاجی لہر کا سامنا تھا

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مظاہروں کی شدت میں کمی آئی تو حسینہ واجد نے جماعت اسلامی پر پابندی لگادی

جماعت اسلامی کے طلبا ونگ جھاترو شبر کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا

امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے اپنے پیغام میں حکومتی فیصلے کو غیر آئینی قرار دیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں