وزیراعظم شہباز شریف کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی
پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی
مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کی کمی
لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی
وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا