پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو اب پی سی بی می اہم عہدہ ملنے کی توقع ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
محسن نقوی صرف بورڈ کے انتظامی امور دیکھا کریں گے۔
وقاریونس چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر برائےکرکٹ افیئرز ہوں گے اور اس وقت کنسلٹنٹ کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔