نیوٹرل جانور نہیں، غیر سیاسی ہوتا ہے، عمران خان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, سیاست جولائ 30, 2024July 30, 2024 78 مناظر اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے ’نیوٹرل جانور ہوتا ہے‘ کے بیان پر نیا مؤقف اپنالیا سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نیوٹرل جانور نہیں، غیر سیاسی ہوتا ہے، میرا مطلب یہ تھا کہ فوج غیر جانبدار رہے۔